چین میں واٹس ایپ پر پابندی


چین میں پابندی

سعودی عرب،دبئی میں واٹس ایپ کی بندش کے بعد اب چین نے بھی واٹس ایپ پر پابندی عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق  چینی صارفین کو وٹس ایپ کے استعمالات میں مسلسل مشکلات کا سامنا تھا،صارفین کو ویڈیو چیٹ سمت تصاویر بھیجنے اور وصول کرنے سمی  دیگر سروسز کے استعمال میں مسلسل دشواری کا سامنا تھا ،پوچھنے اور وجہ دریافت کرنے پر واٹس ایپ انتظامیہ نے جواب دینے سے انکار کر دیا جس پر چینی حکومت نے واٹس ایپ کو چین میں بند کر دیا ۔ یاد رہے کہ چین میں پہلے ہی فیس بُک ، انسٹاگرام، ٹوئٹر اور گوگل کی سروسز معطل ہیں۔

 

 

 



Jump to Landing Page | More News

If you want to report any news then contact us @ [email protected]