خبرداراینڈرائیڈفون کوونڈو10 کے ساتھ نہ لگائیں


خبرداراینڈرائیڈفون کوونڈو10 کے ساتھ نہ لگائیں

عام طورپر اینڈرائیڈ فون کو ڈیٹا کاپی کرنے کے لیے یوایس بی کے ذریعے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے ساتھ لگایا جاتا ہے،لیکن اگر کمپیوٹر میں ونڈو 10 انسٹال ہے تو موبائل کو یوایس بی کیبل کے ذریعے لگا کر اس سے ڈیٹا کمپیوٹر میں یا کمپیوٹر سے موبائل میں کرنے کی کوشش نہ کریں،جومسئلہ اس وقت سامنے آیا ہے وہ یہ ہے کہ ڈیٹا کو کاپی کرنے کے بعد جب متعلقہ جگہ پر پیسٹ کیا جائے،یا ڈیٹا کو محض ڈریگ کرکے موبائل میں کاپی کرنے کی کوشش کی جائے یا پھر کٹ کرکے پیسٹ کرنے کی کوشش کی جائے تو فائلیں ڈیلیٹ ہوجاتی ہیں،نہ ہی وہ فائلیں موبائل فون میں کاپی ہوتی ہیں اور نہ ہی کمپیوٹر میں وہ باقی رہتی ہیں،ایسا کیوں ہو رہا ہے تاحال اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔جن سیٹو ں پر اب تک اس بات کا تجربہ کیا گیا ہے ان میں

  • Android 8: Nexus 6P, 5X
  • Android 7: HTC U11, Nokia 6, OnePlus 3,5, Xiaomi Mi 6, Mi Mix, LG K8, G5, Motorola Moto G3, G5
  • Android 6: Sony Xperia Z3 Compact, Huawei Honor 7
  • Lineage OS 7.1.1: Samsung Galaxy S5

شامل ہیں،البتہ اس سے اوپر والے سیٹ محفوظ خاصی حد تک محفوظ ہیں،ان سیٹوں میں

Galaxy A3, A5, Edge S6, S7, S8, Tab A ,BlackBerry Priv and Huawei Honor 8

جرمن باشندے کو پیش آنے والے ان مسائل کا حل تاحال سامنے نہیں آسکا ۔

 

 



Jump to Landing Page | More News

If you want to report any news then contact us @ [email protected]