یوٹیوب میں نئے فیچرمتعارف


یوٹیوب میں نئے فیچرمتعارف

یوٹیوب نے بھی روایتی انٹرفیس سے ہٹ کر نیا انٹرفیس متعارف کروادیا ہے،یوٹیوب نے ویب سائیٹ ری ڈیزائنگ کے ساتھ ساتھ اس میں نئے فیچچر بھی متعارف کروائے ہیں،نئے فیچر میں ویڈیو کو سلوموشن،فاسٹ فارورڈ کرنے،سیاہ بیک گراؤنڈ کے ساتھ ساتھ فون سیٹ کے لیے عمودی ویڈیو کا آپشن بھی متعارف کرایا ہے۔یوٹیوب کا نیا انداز اب فون،ٹیبلیٹ،لیپ ٹاپ سمیت تمام پلیٹ فارم پر بہتر انداز سے دیکھا جا سکے گا۔



Jump to Landing Page | More News

If you want to report any news then contact us @ [email protected]