!!!گوگل ، پاکستان کی یونیورسٹیوں میں


گوگل طلبا کی ٹریننگ کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا

پاکستان میں پہلی بار انٹرنیٹ سروسز کی رہنمائی کے لیے گوگل پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں کا دورہ کر رہا ہے ۔جہاں طلبا کو گوگل کے جدید ٹولز کے استعمال کے متعلق آگاہی فراہم کی جائے گی۔

گوگل کی جانب سے دی جانے والی اس تربیت کا حدف زیادہ تر ڈیویلپر،ڈائزئنر اور بلاگرز ہوں گے ۔یہ ٹرینگ طلبہ کو گوگل کے جدید ٹولزکے مدد سے کیسے کمائی کی جا سکتی ہے کے بارے میں آگاہی فراہم کرے گی ۔اگر آپ اس مندرجہ بالا کسی  ڈومین میں مہارت رکھتے ہیں تو آپ بھی اس ٹرینگ میں شرکت کر سکتے ہیں۔اور اگر اس شعبے میں نئے ہیں تو  یقینا ً یہ ٹرینگ آپ  کے لیے بنیاد فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہو گی۔

          اس ٹرینگ میں گوگل کے دواہم اور سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ٹولز گوگل ایڈسن اور گوگل موب پر زیادہ توجہ دی جائے گی کہ کیسے ان ٹولز کا استعمال کر کے بہتر طور پر کمائی کی جاسکتی ہے ۔آپ کے لیے اس پروگرام میں شرکت اور بھی فائدہ مند ثابت ہوگئی جب آپ کی گوگل ایڈسن درخواست کو مسترد کر دیا گیا ہو یا پھر ابھی تک آپ گوگل کی اس سروس سےمحروم ہیں۔آپ گوگل کے نمائندگان سے براہ راست گوگل ایڈسن مسائل کے بارے میں جان سکتے ہیں۔

پروگرام کا شیڈول درج ذیل ہے

Listed universities for the event

Tue. 30th August, 2016
Institute of Business Administration (IBA)Karachi. Pakistan.

Wed. 31st August, 2016
NED University of Engineering & Technology (NED)Karachi. Pakistan.

Thu. 01st September, 2016

National University of Computer & Emerging Sciences (FAST-NU)Islamabad. Pakistan.

Fri. 02nd September, 2016
GIK Institute of Engineering Sciences & Technology (GIKI)Topi. Pakistan.

Mon. 05th September, 2016
Lahore University of Management Sciences (LUMS)Lahore. Pakistan.

Tue. 06th September, 2016
University of Gujrat (UOG)Gujrat. Pakistan.

Wed. 07th September, 2016
University of Central Punjab (UCP)Lahore. Pakistan.

Thu. 08th September, 2016
National University of Computer & Emerging Sciences (FAST-NU)Lahore. Pakistan.

Fri. 09th September, 2016
University of Engineering & Technology (UET)Lahore. Pakistan.

 

اپلائی کرنے کے لئے یہاں کلک کریں



Jump to Landing Page | More News

If you want to report any news then contact us @ [email protected]